خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

حجۃ الاسلام احمد مبلغی:
فقہ کو قانون کی مدد کرنی چاہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کےاسلامی تحقیقاتی سنٹرکے سربراہ نے کہا ہےکہ فقہ کو قانون کی مدد کرنی چاہیےکیونکہ اگرایسا نہ ہو تو دونوں کی طاقت کمزورہوجائے گی۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۰ - ۱۱:۴۳
عادل احمد الریمی:
کتاب الہی سے تمسک امت واحد کی تشکیل میں مدد کرتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے قرآنی مقابلوں میں شریک یمن کےنمائندے نے اس الہی کتاب سے تمسک کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اگرہم سب آیہ مجیدہ (واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا) پرعمل کریں تو ایک واحد امت تشکیل دی جاسکتی ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳ - ۱۶:۰۲
حضرت امام مہدی(عج) کن لوگوں کی مددکریں گے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاپنے فرامین میں امام زمانہ علیہ السلام کی نصرت اورمدد کو کسی خاص قبیلے یا قوم سےمختص نہیں کیا ہے بلکہ لفظ (الناس) کی تعبیر کے ساتھ حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کو تمام انسانوں کی نجات ذریعہ قراردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۱ - ۱۶:۴۱
امام زمانہ(عج) کی مدد سےاستفادہ کرنےکا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ۔ ۔ ۔ لوگوں کو آسانی کے ساتھ اپنےآپ سےملنے دو۔ ۔ ۔ اپنے گھرکی دہلیز پربیٹھ جاو تاکہ فقراء اورمساکین آسانی کے ساتھ آپ سے مل سکیں اورلوگوں کی حاجات پورا کرنے کے درپے رہو کیونکہ اسی صورت میں ہی ہم تمہاری مدد کریں گے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۴ - ۱۶:۱۶