خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

امام علی(ع) کی انسان کی ناپائیدارحالت کے بارے میں روایت
خبررساں ایجنسی شبستان: ایسے انسان کی حالت کیا ہوگی کہ جو اپنی بقاء میں ناپائیدار اورسلامتی میں بیمارہے اورجب وہ آرام وسکون میں ہوتا ہے تو موت اسے گھیرلیتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۶ - ۱۲:۰۶
چراغ کی طرح روشن دلوں کے بارے میں امام باقر(ع) کی روایت
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام ایسے دلوں کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ دل کہ جو ازہر ہیں یعنی ایسے دل کہ جو چراغ کی طرح چمکتے ہیں اورضوء افشانی کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱/۲۷ - ۱۵:۰۹
حجۃ الاسلام محسن ادیب بہروز:
روایت(الاعمال بالنیات) معتبرنہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: میڈیکل سائنسز یونیورسٹی کےعلمی بورڈ کے رکن نےاس مطلب کہ روایت (الاعمال بالنیات) دینی کتب میں موجود نہیں ہے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ میرے سامنے ایک حدیث پیش کی گئی ہے لیکن جب میں نے اس کے بارے میں تحقیق کی ہے تو معلوم ہوا ہےکہ یہ حدیث بالکل موجود نہیں ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۵ - ۱۶:۳۳