خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

والدین کو حضرت ام البنینؑ کی سیرت کی روشنی میں اپنی اولاد کو ولایت علیؑ کا حامل بنانا چاہیے
شبستان نیوز : حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا ہے کہ حضرت ام البنین علیہا السلام کی سیرت سے روشنی حاصل کرتے ہوئے والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت ولایت علی و ائمہ معصومین علیہم السلام کے اصولوں پر کریں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۳ - ۱۹:۴۰
حجۃ الاسلام امیرعلی حسنلو:
ام البنین(س)اپنےآپ کو فاطمہ زہرا(س) کی اولاد کی کنیزجانتی تھیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا اپنےخاندان کی اصالت اوراعلیٰ معرفت کے باوجود اپنے آپ کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی اولاد کی کنیز جانتی تھیں اوراسی معرفت کے ساتھ آپ علی علیہ السلام کے گھرمیں داخل ہوکران کی خدمت کرتی رہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۲ - ۱۱:۵۶
حجۃ الاسلام کفیل:
حضرت ام البنین(س)، امام زمانہ(عج) سےعشق ومحبت کا نمونہ عمل ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت ام البنین علیہا السلام نے اپنے چاربیٹوں کو کربلا بھیجا تھا اور اگرآپ کی بیٹی بھی ہوتی تو اسے بھی اس سفر پرروانہ کرتیں تاکہ وہ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کا ساتھ دے سکے، اس کا مطلب یہ ہےکہ آپ کے پاس جو کچھ تھا اسے اپنے وقت کے امام کے لیے وقف کردیا تھا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۴ - ۱۴:۵۶