خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

حجۃ الاسلام کفیل:
حضرت ام البنین(س)، امام زمانہ(عج) سےعشق ومحبت کا نمونہ عمل ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت ام البنین علیہا السلام نے اپنے چاربیٹوں کو کربلا بھیجا تھا اور اگرآپ کی بیٹی بھی ہوتی تو اسے بھی اس سفر پرروانہ کرتیں تاکہ وہ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کا ساتھ دے سکے، اس کا مطلب یہ ہےکہ آپ کے پاس جو کچھ تھا اسے اپنے وقت کے امام کے لیے وقف کردیا تھا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۴ - ۱۴:۵۶