خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

ایران کی دفاعی توانائی پر زور
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر قاسم تقی زادہ نے قم میں نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے نمازیوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ ہرگز نہیں شروع کرے گا لیکن بہت اچھا مدافع ہے اور ہر جارح کو شرمناک شکست سے دوچار کرے گا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۰۲:۴۷
ایران کی دفاعی توانائیوں پر وزیر دفاع کی تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر دفاع امیرحاتمی نے بدھ کونامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں کہا کہ دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح ایران کی دفاعی صلاحیتیں قانونی اور جائزہیں جو صرف اپنے دفاع کے لئے ہیں ۱۳۹۶/۹/۸ - ۲۰:۴۰
ایران کی دفاعی اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہے
خبررساں ایجنسی شبستان سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسیویں سالگرہ کے پروگراموں سے متعلق کوآرڈینیشن اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کے خلاف موقف کا اعلان کرتے وقت ایران کے سبھی دفاعی، فوجی اور سیاسی اداروں میں پوری ہم آہنگی پائی جاتی ہے ہرچند بیانات کے الفاظ الگ الگ ہوں۔ ۱۳۹۶/۷/۱۸ - ۱۸:۵۶
ایران کی دفاعی اور عسکری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج كی جوائنٹ اسٹاف كميٹی نے يوم اسلامی جمہوريہ ایران كے موقع پر اپنے ايک بيان ميں كہا ہے. كہ اسلامی جمہوريہ ايران كی دفاعی اور عسكری صلاحيت ميں مزيد اضافہ ہوا ہے اور يہ ناقابل تسخير ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۱۱ - ۱۹:۱۲