خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

لبنانی وزیر اعظم : لبنان میں حزب اللہ امن و ثبات کا باعث
خبررساں ایجنسی شبستان لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں حزب اللہ لبنان کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۵:۴۰
لبنانی وزیر اعظم نے سعودی عرب کے دباؤ ، تشویق اور ترغیب کی بنا پراستعفی دیا
خبررساں ایجنسی شبستان لبنان کے باخـبر ذرائع کے مطابق لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد حریری نے اپنا استعفی سعودی عرب میں دیا ہے جس سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ سعد حریری نے سعودی عرب کے دباؤ تشویق اور ترغیب کی بنا پر میں استعفی دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۴ - ۲۲:۲۰
اسرائیل جنگ پسند اور حزب اللہ امن پسند ہے: لبنانی وزیر اعظم
خبررساں ایجنسی شبستان لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے فرانس کے ٹیلی ویژن چینل چوبیس سے اپنی گفتگو میں کہا کہ صیہونی حکومت، لبنان کے خلاف جارحیت کی کوشش کر رہی ہے جبکہ حزب اللہ نے کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کی ہے. ۱۳۹۶/۱/۱۴ - ۰۰:۳۱