خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

طرززندگی پرغذا کےاثرات
خبررساں ایجنسی شبستان: دینی سیروسلوک کے لیےغذا کا حلا ل ہونا ایک کم ترین کوشش شمارہوتی ہے۔ لہذا انسان کمال اورروحانی سیرکےلیےانسان کو اپنے طرززندگی میں حلال غذا کےعلاوہ اس کے پاک اورطیب ہونے پربھی توجہ دینے کی کوشش کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۱۱:۱۵
حجۃ الاسلام ملّایی:
غذا اورانتطارکا باہمی رابطہ
خبررساں ایجنسی شبستان:منتظرانہ طرززندگی کا ایک جلوہ ایک منتظرشخص کی غذا کی مقداراور کیفیت سے مربوط ہے کیونکہ امام زمانہ علیہ السلام کےمنتظرین ایک جانب سے اس قرآنی خطاب (فَلْیَنْظُرِ الْإِنْسانُ إِلى طَعامِهِ) کےمخاطب ہیں اوردوسری جانب جسمانی لحاظ سے اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳۱ - ۱۵:۲۲