خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۸ خرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٥ شوّال ١٤٤٠

Tuesday, June 18, 2019

امام باقر(ع) کی نظرمیں مہدویت اورعصرغیبت
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنی روایات میں امام زمانہ علیہ السلام کی خفیہ ولادت، آپ کی والدہ گرامی،امام زمانہ علیہ السلام کی ظاہری خصوصیات، ان کی غیبت کی کیفیت، عصرغیبت کے حالات، رجعت اوربالخصوص امام علیہ السلام کی حکومت کے بارے میں فرمایا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۹
امام باقر(ع) کےتوسط سےمنتظرنسل کی تربیت کےلیے وقت کی تعیین
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےشہراصفہان کے مہدی موعود(عج) ثقافتی فاونڈیشن کے ڈائریکٹر نےکہا ہےکہ ایک کامیابی مہدوی گھرانے کی تشکیل کے لیےایک اہم ترین روحانی عنصراس گھرانےکےنظریات،ا خلاق اورکردارپرتوحید، عبادت اوربندگی کی روح کی حاکمیت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۵ - ۱۱:۵۷
حجۃ الاسلام محمد لاکانی:
امام باقر(ع) ایک جامع شخصیت اوراللہ کے برگزیدہ بندے تھے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ رشت کےاستاد نےعبادت، جدوجہد، سخاوت اورعلم کو امام باقرعلیہ السلام کی سیرت کےمختلف پہلوقراردیتے ہوئےکہا ہےکہ معاشرے کے تمام افراد بالخصوص جوانوں کو آپ کی زندگی کوآئیڈیل قراردینا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۶/۷ - ۱۲:۰۲
حضرت امام باقر(ع) کےکلام میں ظہورکا زمانہ
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کےاخترتابناک اورشیعوں کےپانچویں پیشوا حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام اپنی ایک نورانی حدیث میں فرماتے ہیں: حضرت قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اس وقت تک قیام نہیں کریں گےجب تک لوگوں کی صورتحال تبدیل نہیں ہوگی ۔ ۔ ۔ ۱۳۹۶/۲/۳ - ۱۵:۴۱