خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

ایرانی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے چار دہشت گرد ہلاک
سیاسی: آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ ہاوس اور امام خمینی(رہ) کے حرم میں داخل ہوکر دہشت گردوں نے بم دھماکے اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک دو افراد شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں گروہ داعش نے ان حملوں اور بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۱۷ - ۱۷:۰۲