خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

حجۃ الاسلام پناہیان:
امام زمانہ(عج) کا منتظردوسروں سےلاتعلق نہیں رہ سکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: انسان کے اندرہرچیز محبت سے وابستہ ہے اورہمیں اس محبت اورتعلق کو نظم وضبط دینا چاہیے اوراگریہ محبت اہل بیت علیہم السلام سےہو تو پیغمبراکرم(ص) کے فرمان کے مطابق یہ محبت حکمت کا سبب بنتی ہے۔ شیعوں کو ایک دوسرے دلی محبت کرنی چاہیے اورپھرزبان سے اس کا اظہار بھی کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۰ - ۱۶:۴۱