خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

اسرائیل پہلے کی نسبت زیادہ کمزور ہو چکا ہے
شبستان نیوز : ادارہ اندیشہ سازانِ نور کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں انجام دیے جانے والے امریکہ کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اب وہ پہلے والا اسرائیل نہیں رہا بلکہ پہلے کی نسبت بہت زیادہ کمزور ہو چکا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۰
حجۃ الاسلام حمید برازش:
بے پردگی مذہبی اعتقادات کو کمزورکردیتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد کےمحکمہ اسلامی تبلیغات کے ڈائریکٹر نےمعاشرے کی اخلاقی اورمعاشرتی سلامتی کو حجاب اورپاکدامنی کی مراعات کے مرہون منت قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ بے پردگی مذہبی اعتقادات کو کمزورکردیتی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۲ - ۱۶:۵۷