خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

اسداللہ بادامچیان:
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے اور ایران میں حالیہ مظاہرے اور بلوے بھی دشمن کے اشاروں پر ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۴
امریکی دعوے فرسودہ اور حقائق کے منافی ہیں،ایران
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے، جو ان دنوں اقوام متحدہ کے دورے پر نیویارک میں ہیں، پی بی ایس ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امریکہ نے برسوں سے ایران کے خلاف مخاصمانہ پالیسیاں اپنا رکھی ہیں اور نئی امریکی حکومت تو ماضی سے بھی زیادہ مخاصمت پر اتر آئی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۹ - ۱۸:۴۱