خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۳ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ٦ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Wednesday, November 14, 2018

مولوی عبدالرحمن خدائی:
دشمنوں پر مسلمانوں کے غلبے کیلئے وحدت اور ایمان بہترین ہتھیار ہیں
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے وحدت اور خدا پر ایمان کو اسلام کی کامیابی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا وحدت اور ایمان مسلمانوں کے دشمنوں پر غلبے کیلئے اہم ترین ہتھیار ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۰:۵۶
مولوی عبدالرحمن خدائی:
روزہ دار انسان اپنے تمام وجود کو حرام چیزوں سے محفوظ رکھے
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا روزہ تزکیہ نفس اور خودسازی کا باعث ہے انہوں نے کہا روزہ دار کو چاہئے کہ وہ اپنے تمام وجود کو حرام چیزوں سے محفوظ رکھے۔ ۱۳۹۷/۳/۱۲ - ۲۰:۴۷
حجت الاسلام عبدالرحمن خدائی:
دشمنوں کے مقابل عزت و سربلندی کا راز وحدت میں مضمر ہے
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے وحدت اسلامی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۹:۱۶
حضرت امام جعفر صادق(ع) نے بصیرت کے ذریعے اپنے دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا کہ حضرت امام جعفر صادق(ع) معنوی روح اور غیرمعمولی بصیرت کے مالک تھے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۹ - ۲۰:۳۰