خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۰ آیان ۱۳۹۶

الثلاثاء ٣ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Tuesday, November 21, 2017

اقوام متحدہ:
روہینگیا کے ہزاروں دیگرمسلمان میانمارسےفرارکررہے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نےاعلان کیا ہے کہ روہینگیا کے ہزاروں دیگرمسلمان میانمارسے فرارکررہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۹ - ۱۲:۵۲
ہیومن رائٹس واچ:
روہینگیا کےمسلمانوں کےخلاف مظٓالم کا انکاراقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی مداخلت کو ضروری قراردیتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:ہیومن رائٹس واچ نےاعلان کیا ہےکہ روہینگیا کےمسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم سےمیانمارکی حکومت کا انکاراقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی مداخلت کو ضروری قراردیتا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۳ - ۱۵:۳۱
روہینگیا کے تقریبا چالیس ہزارمسلمانوں کو نکال باہرکرنے کے لیےہندوستان کا منصوبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ہندوستان نے اس ملک میں آباد روہنیگیا کے تقریبا چالیس ہزارمسلمانوں کو نکال باہرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۲ - ۱۶:۱۰