خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

سید حسن نصراللہ:
مزاحمتی میڈیا نےموجودہ کامیابیوں میں اہم کردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےکہا ہےکہ جنگی محاذوں پرمجاہدین کی کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا نے اہم کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۲۷
سید حسن نصراللہ:
حالیہ کامیابیاں،عسکری اورسیاسی لحاظ سےداعش کی شکست کی علامت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ آج ہم شام، عراق اورلبنان میں داعش کے ساتھ جنگ کےمیدانوں کامیابی سےنکل رہے ہیں اورلبنان کی اسلامی مزاحمت اورعوام جمعرات کے دن بعلبک شہرمیں اس کامیابی پرجشن منائیں گے۔ ۱۳۹۶/۶/۷ - ۱۱:۵۳