خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

آیت اللہ جعفر سبحانی:
جوانی میں علم و دانش کے حصول پر توجہ دینی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا جوانی کے زمانے میں علم و دانش حاصل کرنے اور تالیف و تصنیف پر زیادہ توجہ دینی چاہئے انہوں نے کہا اس عمر میں زیادہ مطالعہ اور علمی مباحثہ کرکے اسے لکھنا چاہئے کیونکہ اس زمانے کا علم بڑھاپے میں انسان کے لئے روشن چراغ کی طرح ہوتا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۲۰:۰۴
تقویٰ، علم و جہاد اسلامی معاشرے کی ترقی کے راز ہیں
شبستان نیوز : دفتر تبلیغات اسلامی اصفہان کے سربراہ نے کہا ہے کہ دینی کتابوں میں تقویٰ، علم اور جہاد کو انسانوں کے درمیان فضیلت اور برتری کا معیار قرار دیا گیا ہے۔ جو معاشرہ بھی تہذیب و تمدن کی انتہاؤں کو چھونا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے افراد کے اندر ان تین اوصاف کو پیدا کرے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۲ - ۱۸:۴۸