خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

چہلم امام حسین(ع) کا اصلی ہدف حفظ وحدت ہے
سماجی: ایران میں مساجد کے ثقافتی سنٹر کے سربراہ نے کہا ہماری کوشش یہ ہے کہ چہلم امام حسین(ع) کی مناسبت سے زائرین کی خدمت کیلئے نصب کئے گئے خیموں میں وحدت و اتحاد کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ ۱۳۹۷/۷/۱۲ - ۲۱:۵۵
"امام جماعت" ہی مساجد و ثقافتی مراکز کا بنیادی رکن ہے
مساجد کے ثقافتی مراکز کی کمیٹی کے سیکرٹری نےائمہ جماعت کے مسجد میں مرکزی کردار کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا:مساجد کے لئے کام کرنے والے مراکز ایک حد تک ہی مساجد کے کاموں کو انجام دے پاتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۴ - ۱۸:۲۵
ایران میں مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ کی شہداء کے مزارات کی زیارت
ایران میں مساجد کی اعلی ثقافتی کونسل کے سربراہ کی شہداء کے مزارات کی زیارت ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۴۲
ایران میں مساجد کی اعلٰی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ارزانی کا تہران میں پیروزی لائبریری کا دورہ؛
ایران میں مساجد کی اعلٰی ثقافتی کونسل کے سربراہ حجت الاسلام ارزانی کا تہران میں پیروزی لائبریری کا دورہ؛ ۱۳۹۶/۱۲/۲۶ - ۱۲:۴۵
ڈاکٹر حبیب رضا ارزانی:
مسجد ہمارے بچوں کی ہدایت کا وسیلہ ہے
سماجی: ایران میں مساجد میں دینی اور ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا مسجد سے انس اور محبت ہمارے بچوں کی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۹ - ۱۹:۴۰
حجت الاسلام حبیب رضا ارزانی:
دنیا کے کامیاب انقلابوں کا آئیڈیل ایران کا اسلامی انقلاب ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کی مساجد میں دینی اور ثقافتی سینٹرز کی اعلی کونسل کے سرپرست نے کہا جن ممالک کا انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے ان کا آئیڈیل ایران کا انقلاب اسلامی تھا لیکن ان کے پاس امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای جیسی شخصیات نہیں ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۸:۳۸
افراد سے برتاو کے متعلق قرآن کریم کی تعلیم
سماجی: ایران میں مساجد میں تعلیمی و ثقافتی سینٹرز کے سرپرست اعلی نے کہا خداوند عالم نے قرآن کریم میں افراد سے برتاو کے متعلق ہدایات فرمائی ہیں انہوں نے کہا قرآن کریم میں تاکید کی گئی ہے کہ کلام اور گفتگو محکم اور حکیمانہ ہونی چاہئے لیکن وعظ اور نصیحت "حسن" یعنی خوبصورت اور "جدال" یعنی بحث و گفتگو احسن ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۰
حجۃ الاسلام والمسلمین ارزانی کا ایران کےمساجد سنٹرزکی اعلیٰ نگران اوررابطہ کمیٹی کےنئے سربراہ بن گئے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: وزیراسلامی ثقافت وگائیڈنس نےاپنے ایک حکم کے تحت حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحبیب رضا ارزانی کو ایران کے مساجد سنٹرزکی اعلیٰ نگران اوررابطہ کمیٹی کے سیکرٹری اوراپنا مشیرمنصوب کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۱۰:۳۶