خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

زیارت امام حسین(ع) میں لوگوں کی عدم دلچسپی دشمن کی سازش ہے
سماجی: مفسر قرآن، محقق اور استاد اخلاق حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا حکومت اور ذمہ داران سے گذشتہ کچھ عرصے سے عوام کے ساتھ تعاون کے متعلق شکریہ ادا کرنا چاہئے لیکن اس سال زائرین امام حسین(ع) کو حکومت اور ذمہ داران کی زیادہ حمایت کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۰
دین کی نظر میں عبادت کی اقسام
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۶ - ۲۱:۱۸
حجت الاسلام انصاریان:
قیامت کے منکر بیت المال کو غارت کرنے والے ہیں
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد نے کہا گناہ گار قیامت کے منکر ہیں اور قیامت کے منکر لوگوں کے اموال غارت کرتے ہیں اور معاشرے میں اقتصادی سرگرمیوں کو معطل کرتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۱۹:۰۴
حجۃ الاسلام انصاریان:
قیامت کےمنکرہی بیت المال کو لوٹتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےاستاد نےگناہگارلوگوں کو قیامت کےمنکربتاتے ہوئےکہا ہےکہ قیامت کے منکر، لوگوں کے مال کو لوٹتے ہیں اورمعاشرے کی معاشی سرگرمیوں کو معطل کردیتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۱۰:۵۴