خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

آیت اللہ جعفر سبحانی:
کوئی مسجد پیش نماز کے بغیر نہیں ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ایک مدرسہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے کہ جس میں مساجد کے پیش نمازوں کی تربیت کی جائے انہوں نے کہا جو دینی طلاب ایک حد تک تعلیم حاصل کرچکے ہیں انہیں مساجد میں کام کرنے کیلئے تربیت حاصل کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۵ - ۱۹:۲۵