خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ اردیبهشت ۱۳۹۸

الأحد ١٦ شعبان ١٤٤٠

Sunday, April 21, 2019

نجف اشرف کی شرافت کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: شفیعی سروستانی نےکہا ہےکہ نجف کی شرافت ذاتی ہےکیونکہ یہ نہ فقط اللہ کی عبادت کا پہلا مقام بلکہ امیرالمومنین علیہ السلام کے دفن کا مقام ہے اوریہ جگہ امام مہدی علیہ السلام کی کریمہ حکومت کا اصلی مقام ہوگا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۷
ربیع الاول کا مہینہ دیگرتمام مہینوں پرشرافت رکھتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ربیع الاول کا مہینہ دیگرتمام مہینوں پرشرافت رکھتا ہےاوریہ حقیقت میں تمام مہینوں کی بہارہےکیونکہ نبی مکرم اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجود مبارک کی وجہ سے ہی تمام شرافتیں اورخوبیاں ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۹ - ۱۳:۲۲