خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

یمن اور شام کے عوام کو انسان دوستانہ امداد کی فراہمی ضروری
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون مارک لوکاک سے ملاقات میں کہا کہ یمن میں جنگ ختم اور یمنی عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کی لئے حالات کو بہتر بنائے جانے کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۳۰ - ۲۲:۵۶