خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وحدت اسلامی کی تقویت کے لیے مساجد میں معتدل گفتگو کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
شبسستان نیوز : آیت اللہ سید ہاشم حمیدی نے کہا ہے کہ معاشرے کے اندر وحدت اسلامی کو فروغ دینے کے لیے اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ مساجد کے اندر معتدل انداز گفتگو کی ترویج کی جائے اور شدت پسندی اور تکفیریت سے دوری اختیار کی جائے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۲ - ۲۰:۴۴