خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دشمن علم و دین کے بجائے جہالت اور خرافات کی ترویج کررہا ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دشمن لوگوں اور جوانوں کو سیاسی اور اقتصادی مسائل میں الجھا کر انہیں گمراہ کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہا دشمن محبت کے بجائے تفرقے، علم کے بجائے جہالت اور دین کے بجائے خرافات کی ترویج کررہا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۰۸:۳۷
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دشمن اسلام اور انقلاب کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا چاہتا ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا جہاں کہیں بھی کوئی گمراہی ھوتی ھے اسے بے دین افراد انجام دیتے ھیں انہوں نے کہا دشمن اسلام اور انقلاب کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا چاھتا ھے لہذا ہمیں دشمن کی سازشوں سے ھوشیار رہنے کی ضرورت ھے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۲:۲۱
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ ملک کیلئے عزت و عظمت کا باعث ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ ہمیشہ ملک کے عزت و سربلندی کا باعث رہی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۱:۱۸
حکام، مستعد جوانوں کو اہمیت دیں
شبستان نیوز : جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ حکام کو اس بات کی کوشش کرتے رہنا چاہیے کہ وہ نوجوان جو مستعد ہیں اور انہوں نے کسی نہ کسی فنی اور ٹیکنیکل کام میں اپنی خدمات انجام دی ہوئی ہیں، انہیں اہمیت دیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ دشمن ان ذہنوں کو چرا لے جائے اور ہم دیکھتے رہ جائیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۴ - ۱۵:۴۸
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
ایک مفکر انسان کی زندگی میں تکرار نہیں ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ایک مفکر انسان کی زندگی میں کسی جگہ تکرار نہیں ہے انہوں نے کہا آج مسئلہ اقتصاد ایک معاشرے میں فقط درآمد کا نام نہیں ہے بلکہ کفر کے مقابلے میں اسلام کی فتح یا شکست ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۱۰
آیت اللہ عبادی:
دشمن کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا
سماجی: خراسان جنوبی کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا دشمن ہمیشہ نقصان پہنچانے کے درپے ہوتا ہے اور اگر کسی ملت پر غلبہ کرے تو کسی بھی چیز پر رحم نہیں کرتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۲
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دینداری کی پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے
سماجی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائںدہ ولی فقیہ نے کہا دینداری کیلئے پہلی شرط بابصیرت ہونا ہے انہوں نے کہا مذہب کے نام پر لڑنے والوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے افسوسناک امر یہ ہے کہ دشمن مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کرکے انہیں آپس میں مشغول کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۵ - ۱۵:۱۰