خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

ایران کے صدر امریکہ کے دورے پر
سیاسی: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی شرکت ابھی مشخص نہیں ہے لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر امریکہ جائیں گے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس ۱۳۹۷/۶/۶ - ۱۷:۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے افغانستان میں خودکش حملے کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۰:۵۸
بہرام قاسمی:
منافقین ایران اور یورپ کےدرمیان تعلقات خراب کرنا چاہتے ہیں
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ایران اور یورپ کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں اور ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں جنہیں برملا کیا جاسکتا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۳ - ۲۱:۱۰
ایران کی جاب سے انڈونیشیا میں بم دھماکوں کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے شہر سوئربایا میں کلیسا میں تین بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت، ملت اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۴:۴۰
بہرام قاسمی:
امریکہ کو شام پر حملوں کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
بین الاقوامی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا اگر امریکہ کے حملوں کا شام پر تسلسل رہا تو امریکہ کو بہت بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ۱۳۹۷/۱/۲۸ - ۱۰:۰۰
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے 3 ملکوں میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس، افغانستان اور مصر میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان واقعات میں لقمہ اجل بننے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۱۹:۵۶
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت، ملت اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اس بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۸ - ۰۵:۴۱
ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے متعلق ٹرمپ کے ٹویٹ پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹویٹ پر ردعمل عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا بہتر ہے جناب ٹرمپ آپ دوسروں کے داخلی امور میں مداخلت سے پہلے اپنے سابقہ بیانات کو دیکھ لیا کریں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۲ - ۱۹:۳۲
حکومت ایران کی کینیڈا میں پولیس کے ہاتھوں ایرانی شہری کے قتل کی شدید مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان بہرام قاسمی' کے مطابق، کینیڈا کے رہائشی نوجوان ایرانی شہری 'بابک سعیدی' جو بیمار بھی تھے کو کینیڈین پولیس اہلکاروں نے گولی مار کر قتل کردیا جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں. ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۱۵:۳۱