خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

حجت الاسلام ناصر رفیعی:
قرآن کریم سے مانوس ہونا بصیرت کا باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور خطیب نے کہا بصیرت پیدا کرنے کے راستوں میں سے ایک قرآن فہمی اور قرآن کریم کی تعلیم ہے انہوں نے کہا صرف تلاوت اور حفظ قرآن کریم کافی نہیں ہے کیونکہ بہت سارے دشمنان اور قاتلان اہل بیت(ع) قاری اور حافظ قرآن تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۳۶
حجت الاسلام شعاعی:
قرآن کریم سے تمسک فتنوں سے نجات کا باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین نے بشریت کو دامن گیر ہونے والے فتنوں کے اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا فتنوں سے نجات کیلئے قرآن کریم سے مانوس ہونا ضروری ہے انہوں نے کہا قرآن کریم سے ارتباط کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے ۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۷ - ۱۹:۱۶
آیت اللہ صدیقی:
قرآن کریم کےساتھ انس، بصیرت میں اضافےکا مطمئن راستہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: تہران کے امام جمعہ نےقرآن کریم سےلگاو بصیرت میں اضافے کا راستہ قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ تقویٰ اورولایت فقیہ کی ہمراہی، بصیرت میں اضافےکا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۶ - ۱۲:۱۷