خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

آیت اللہ رشاد:
امام علی(ع) سےشیعوں کی محبت کی قیمت جنت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےمتولی امام رضا علیہ السلام نےامیرالمومنین امام علی علیہ السلام سے شیعوں کی محبت اوردوستی کو جنت کی قیمت قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی محبت، نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۸ - ۱۴:۲۹