خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے پہلی برسی کے موقع پر تصویری جھلکیوں سے یاد تازہ کی گئی
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے پہلی برسی کے موقع پر تصویری جھلکیوں سے یاد تازہ کی گئی ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۰۷:۰۰
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد؛ مختلف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد؛ مختلف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کی شرکت ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۰۶:۵۴
آیت اللہ ری شہری:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) کے متولی نے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے وہ امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کے بہت قریبی ساتھی اور موثر اور کارآمدترین افراد میں سے ایک تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۲
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی آرزو ایران کی عزت و سربلندی تھی: صدر حسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی آرزو ایران کی عزت و سربلندی تھی. ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۶:۳۳