خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

امریکی چالیں اب ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں: وزیر خارجہ
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان میں ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات کی حمایت میں پاس ہونے والی قرارداد پراپنے شدید ردعمل کا اظہار ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے یہ دکھا دیا کہ وہ ہمیشہ قانونی اور آئینی طریقے سے اپنے مطالبات پیش کرتے ہیں اور حکومت بھی عوامی مطالبات کو پورا کرنے کے لئے پُرعزم ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کو انتخاب اور انتقاد کرنے کا حق حاصل ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۴۶