خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

شام میں زندگی لوٹ رہی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے اکثر علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے اور رقہ میں بھی اپنے وطن سے محبت کرنے والے شامی شہری اب اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب یہاں کسی قسم کا خوف نظر نہیں آتا نہ ہی وحشت کے سائے منڈلاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۶:۰۱