خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

حجۃ الاسلام حسن علیدادی سلیمانی:
زکواۃ کے بارے میں بہت کم تبلیغ کی گئی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ کرمان کے نمائندہ ولی فقیہ اورامام جمعہ نےکہا ہےکہ زکواۃ کےبارے میں بہت کم تبلیغ کی گئی ہےلہذا قومی میڈیا اورمطبوعات کو زکواۃ کے بارے میں تبلیغ کرنےکی بہت زیادہ کوشش کرنی چاہیےکیونکہ فقرکے خاتمے کےلیےاسلام کی ایک تدبیرزکواۃ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۸