خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

حجۃ الاسلام سالمی:
والدین کےساتھ نیکی کرنےاورانسان کے سعادت مند اورخاتمہ بالخیرہونےمیں کیا راز پوشیدہ ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امام صادق(ع) نامی دینی مدرسہ کےسرپرست نے کہا ہے کہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ نیکی کرنےمیں والدین کے ساتھ نیکی کرنےکی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ جو انسان کی سعادتمندی اوراس کےخاتمہ بالخیرہونےکا باعث ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۷:۲۰
مسجد جمکران کےخطیب کی خاتمہ بالخیری کی نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ کےایک محقق نےکہا ہےکہ انسان کو سب سے پہلے اپنے آپ کو پہچاننا چاہیے کیونکہ اگروہ اپنے آپ کو پہچان لےتو پھر وہ سمجھ جاتا ہے کہ وہ کسی کوایک نطر دیکھنے سے یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ جنتی ہے یا جہنمی۔ جیسا کہ جناب حرایک دن میں جہنم کی دلدل سےنکل کرجنت کےاعلیٰ درجات پرفائزہوگئے تھے ۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۳:۰۲