خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

آیت اللہ غلام علی نعیم آبادی:
امریکہ قابل اعتبار نہیں ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر بندر عباس کے امام جمعہ نے امریکہ کو خطے کی ناامنی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے اور اس ملک سے مذاکرات اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں نہیں ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۳
آیت اللہ نعیم آبادی:
آج انسان کو صحیفہ سجادیہ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
سماجی: آیت اللہ نعیم آبادی نے صحیفہ سجادیہ کو انسان کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا آج انسان کو پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے اور حوزہ علمیہ کو اس موضوع پر کام کرنا چاہئے اور معاشرے میں اس کو ترویج کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۰ - ۱۴:۵۹
آیت اللہ غلام علی نعیم آبادی:
خوشبختی ہمیشہ اہل علم کے حصے میں آتی ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا جس معاشرے کے افراد مطالعہ کرتے ہیں وہ معاشرہ ترقی اور خوشبختی حاصل کرلیتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۹ - ۱۹:۴۳