خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

خاندان میں حضرت زہرا(س) کےعقیدے، نظریےاورایمان کی شناخت کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حوزہ ویونیورسٹی کےایک استاد نےکہا ہےکہ اگرکوئی شخص حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےایمان، عقیدے اورنظریے سے واقف نہ ہو تو وہ کبھی بھی اسلام کی اس عظیم خاتون کو اپنا آئیڈیل نہیں بنا سکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۶
امام زمانہ(عج) کی حضرت زہرا(س) سےمشابہت کی وجوہات
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا امت کی ذمہ داریوں کو انہیں یاد دلاتی ہیں۔ مسئلہ امامت و ولایت اورلوگوں کوحق کےامام کی طرف متوجہ کرنےکا مقصد حق کو بیان کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۱ - ۱۴:۰۶