خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

حجۃ الاسلام طباطبائی نسب:
حکیمانہ قیادت، اسلامی ایران کی طاقت کا اصلی سبب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی ائمہ جمعہ پالیسی ساز کونسل کےایک عہدیدارنےکہا ہے کہ اسلامی ایران کی طاقت کا ایک اصلی سرچشمہ امام خمینی اورقائد انقلا ب اسلامی کی حکیمانہ، شجاعانہ اوربابصیرت قیادت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۳ - ۱۵:۰۵