خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲ اسفند ۱۳۹۷

الخميس ١٦ جمادى الثانية ١٤٤٠

Thursday, February 21, 2019

البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولنے پر عراق رضا مند
خبررساں ایجنسی شبستان عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ الانبار کے صحرائی علاقوں میں کافی امن قائم ہو چکا ہے اور طربیل گذرگاہ بھی، جو خاص اہمیت کی حامل ہے، کھولی جا چکی ہے اور اب تمام سرحدی گذرگاہوں کو کھولے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے. ۱۳۹۶/۱۱/۲۳ - ۲۳:۵۱