خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

حجۃ الاسلام احمد راہداری:
اسلامی نظام کا ایک اہم کارنامہ کفارکےتسلط کو ختم کرنا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرزاہدان کے امام جمعہ نےاس مطلب کہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نےایران کوعزت اوراقتدارعطا کیا ہے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ نظام کا ایک اہم کارنامہ کفارکےتسلط کوختم کرنا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۰۹