خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۱ اردیبهشت ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٧ رمضان ١٤٤٠

Tuesday, May 21, 2019

مسجدا لاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان فلسطنی ذرائع کے مطابق صیہونی آبادکاروں کا ایک گروپ بدھ کے روز مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہوا اور اس نے اسلام کے خلاف نعرے لگائے۔ بے حرمتی کرنے والے صیہونی آبادکاروں کو اسرائیلی فوج کی مکمل سیکورٹی اور حمایت حاصل تھی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۹:۳۴