خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۷ شهریور ۱۳۹۸

الأربعاء ١٩ المحرّم ١٤٤١

Wednesday, September 18, 2019

صدر حسن روحانی سے ہالینڈ کی وزیر خارجہ کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کی وزیر خارجہ محترمہ سیخریڈ کیخ سے ملاقات میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یمن کے نہتے عوام پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کوختم کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۹:۳۸