خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳۰ بهمن ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٤ جمادى الثانية ١٤٤٠

Tuesday, February 19, 2019

امام زمانہ(عج) کے زندہ ہونے پرکونسی عقلی دلیلیں موجود ہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان: اہل سنت کے بہت سےنامورعلماء اوردانشوروں نے قبول کرتے ہوئے اپنی کتابوں میں لکھا ہےکہ امام مہدی علیہ السلام ،ا مام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹے ہیں اور255 ہجری قمری کو سامراء میں پیدا ہوئے تھے اوراب وہ پردہ غیبت میں موجود ہیں اورایک دن اللہ کے حکم سےظہورکریں گے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۹ - ۱۳:۱۵