خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

پانچویں امام(ع) کےباقرالعلوم مشہورہونےکا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنے دورکے سیاسی کھلےماحول سےاستفادہ کرتے ہوئےایک علمی اورثقافتی تحریک کا آغازکرکے اسلام اورتشیع کےاندرایک نئی روح پھونک دی تھی اورایک ایسا گرانقدرورثہ چھوڑا کہ جس نےتاریخ کو سیراب کردیا تھا۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۵۰
حجۃ الاسلام محمد جعفرمروجی طبسی:
امام باقر(ع) نے اپنے شاگردوں کو بھی باقرالعلوم بنا دیا تھا
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقرعلیہ السلام نےاپنے باقرالعلوم ہونےکی صفت کو اپنے شاگردوں اورچاہنے والوں میں بھی منتقل کردیا تھا اورآپ نےنامورشاگردوں کی تربیت کی تھی کہ جن میں سے ایک شاگرد کا نام آبان بن تغلب ہیں کہ جب امام صادق علیہ السلام کو ان کی وفات کی خبرملی تو آپ نے فرمایا کہ ان کی وفات نے میرے دل کو رنجیدہ کردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۷:۵۶