خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۴ مهر ۱۳۹۸

الأربعاء ١٧ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 16, 2019

علی لاریجانی:
امریکی کس منہ سےخطےکی سلامتی کی بات کرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرنےامریکی حکومت کو مخاطب قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ جب تم نےخود دہشتگردوں کو خطےکی ملتوں کی جان کے پیچھےلگا دیا ہوا ہےتوپھرتم کس طرح خطےاوردنیا کی سلامتی کی بات کرتے ہو؟ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۴۸
ابوذرابراہیمی ترکمان:
امریکی جوہری معاہدے کی پابندی نہ کرکے دنیا میں تنہا ہوکررہ گئے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ ہردور سے زیادہ دنیا میں تنہا رہ گیا ہوا ہے کیونکہ انہوں نے ایٹمی معاہدے کی پابندی نہیں کی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۴ - ۱۹:۲۳