خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲ اردیبهشت ۱۳۹۸

الاثنين ١٧ شعبان ١٤٤٠

Monday, April 22, 2019

حجۃ الاسلام سید علی اسدی:
ریاکاری، عبادی اورسیاسی مسائل میں انسان کی تباہی کا سبب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک دینی مبلغ نےکہا ہے کہ ریاکاری ایک ایسا موضوع ہےکہ جوباعث بنتا ہے کہ قیامت کے دن انسان کے نامہ اعمال میں کوئی نیک اوراچھا کام موجود نہ ہو اورریاکاری عبادی اوراخلاقی مسائل میں انسان کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۸ - ۱۸:۴۱