خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

سیدعمارحکیم:
دہشتگردی کےساتھ جنگ میں ایران صحیح معنوں میں عراق کےساتھ کھڑا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:عراق کے قومی حکمت گروہ کے سربراہ نےاس مطلب کہ عراق اپنے ہمسائیوں بالخصوص ایران کے ساتھ بہترتعلقات کا خواہاں ہے،کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ دہشتگردی کے ساتھ ایران نے صحیح معنوں میں عراق کا ساتھ دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۴:۱۳
قائد انقلاب اسلامی:
ایران میں شیعہ اورسنی سخت ترین میدانوں میں ایک دوسرے کےساتھ کھڑے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: قائد انقلاب اسلامی نےصوبہ کردستان اورگلستان کی طرح سیستان وبلوچستان کو بھی اسلامی وحدت کا مظہراوردنیا کے سامنے شیعہ اورسنی اخوت تعاون کا آئیڈیل قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اورسنی دشوارترین حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۱۲
ڈاکٹرولایتی:
ایران اپنی دفاعی اورمیزائل طاقت کےحوالےسےکسی سےاجازت نہیں لےگا
خبررساں ایجنسی شبستان: بین الاقوامی امورمیں قائد انقلاب اسلامی کےمشیرنےتہران میں فرانس کے صدرکے ممکنہ سفرکے بارے میں کہا ہےکہ اگرماکرون نے تہران کے سفرکے دوران ہمارے میزائل سسٹم کے بارے میں کوئی بات کی تو انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے منفی جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۳ - ۱۴:۵۸
ڈاکٹرولایتی:
ایران،شام کی سرزمین پرکسی قسم کی جارحیت کو قبول نہیں کرتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بین الاقوامی امورمیں قائد انقلاب اسلامی کے مشیرنےکہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران ، شام کےاستقلال کی حمایت کرتا ہے وہ اس سرزمین پرکسی بھی حملہ آورکےحملے کو قبول نہیں کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۸ - ۱۵:۳۱
ایٹمی معاہدے پرقائم رہنےکےلیے ایران کی شرط
خبررساں ایجنسی شبستان: خارجہ روابط کی اسٹریٹجک کونسل کےسربراہ نےکہا ہےکہ جب تک یورپ ایٹمی معاہدے پرقائم رہےگا اورمعاشی سرگرمیوں کو جاری رکھےگا اس وقت تک ایران بھی ایٹمی معاہدے پرقائم رہے گا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۱:۱۰
حجۃ الاسلام حسن نیشاپوری مہاجر:
ایران، دہشتگردی کےساتھ جنگ کا مرکز ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ گرگان کےمحکمہ اسلامی تبلیغات کےسربراہ نےامریکی صدرکےحالیہ بیانات کی طرح اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ وہ اپنی ان سازشوں کے ذریعے مشرق وسطیٰ کےعلاقے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۰ - ۱۱:۳۷
بہرام قاسمی:
ایران کا یمن کے ساتھ کوئی عسکری ارتباط نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہےکہ ایران یمن کو بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد ارسال کرنے پرمشتمل ہرقسم کے اقدامات کو سراہتا ہے۔ ایران کا یمن کے ساتھ کوئی عسکری رابطہ نہیں ہے اوراس ملک کی دفاعی اورمیزائل سسٹم مکمل طورپراس کا اندرونی مسئلہ ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۵ - ۱۰:۳۲
ڈاکٹرحسن روحانی:
دہشتگردی کےساتھ جنگ میں ایران شامی حکومت کے ساتھ کھڑا ہوگا
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرنےشام کےصدربشاراسد سےٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے میں دہشتگرد گروہوں کے ساتھ جنگ کو جاری رکھنےکی ضرورت پر زور دیتےہوئےکہا ہے کہ دہشتگردی کے ساتھ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران شامی حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ۱۳۹۶/۹/۵ - ۱۰:۳۰
ایران نےبحرین کے تیل پائپ لائن کےدھماکے میں مداخلت کے الزام کو سختی سے مسترد کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بہرام قاسمی نےبحرین کی تیل پائپ لائن کےدھماکے میں ایران کی مداخلت پرمبنی بحرینی حکام کے بےبنیاد اوربیہودہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئےکہا ہےکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کی ضرورت پرزوردیا ہےکہ ہم اپنے تمام ہمسائیوں اورخطے کے استحکام اوراس کی سلامتی کو اپنا استحکام اوراپنی سلامتی سمجھتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۱ - ۱۰:۵۶
قائد انقلاب اسلامی:
ایران اورآذربایجان کےمابین روابط کےمخالفین کےمقابلےمیں استقامت کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے روابط اور تعاون کے فروغ کی ضرورت پرزوردیتےہوئے کہا ہےکہ ایران اورجمہوریہ آذربایجان کے درمیان برادرانہ اورقریبی تعلقات کے مخالف بھی موجو دہیں کہ جن کے تخریبی اوروسوسہ آمیزاقدامات کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۱ - ۱۲:۲۹