خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۵ آذر ۱۳۹۶

السبت ٢٨ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Saturday, December 16, 2017

آیت اللہ مہدوی:
امریکہ کے سفارتخانے کا انتقال مسلمانوں کو نقصان پہنچانےکا ایک سبب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مجلس خبرگان رہبری کے رکن نےکہا ہےکہ تمام اسلامی ممالک اورملتوں کو صہیونی حکومت کےمقابلے میں ایک متحد محاذ میں تبدیل ہوجانا چاہیےاوراگرمسلمان عملی طور پرمتحد ہوجاتے تو یہ ہرگزبیت المقدس میں سفارتخانے کےانتقال کی جرات نہ کرتے۔ ۱۳۹۶/۹/۲۱ - ۱۱:۳۹
تیجانی:
امریکہ اورصہیونی حکومت پراعتماد کرنا درست نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: نائجیریا کے مفتی کےمشیر نےکہا ہےکہ ہمیں سازشوں کے میدان میں امریکہ اورصہیونی حکومت پراعتماد نہیں کرنا چاہیے اورمنتظررہیں تاکہ وہ ہمارے لیے کوئی کام کریں، ہمیں اپنی ہدایت کے لیے ایران کو آئیڈیل قراردینا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۵ - ۱۳:۵۹
اردگان نےامریکہ پرشام میں داعش کی مالی حمایت کا الزام لگایا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ترکی کے صدررجب طیب اردگان نےامریکہ پردہشتگرد گروہ داعش کی مالی حمایت کا الزام لگاتے ہوئےکہا ہےکہ امریکہ نے شام کے آزاد علاقوں سےکردستان ورکر پارٹی کی فورسزکے انخلاء کے حوالے سےترکی کے ساتھ کیے گئے معاہدے پرعمل نہیں کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۷ - ۱۲:۲۶
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی:
دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی نےکہا ہےکہ امریکہ کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا کی دیگرملتیں اس ملک پراعتماد نہیں کرتی ہیں لہذا ہمیں کسی بھی میدان میں اس کے دھوکے اورفریب میں نہیں آنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۳ - ۱۲:۲۸
مسعود بارزانی:
ہمیں امریکہ کی خاموشی کی توقع نہیں تھی
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کےعلاقےکردستان کے سربراہ نے صدارت سے برطرفی کے بعد بغداد کے ساتھ سنجیدہ اوردوٹوک مذاکرات کے لیےآمادگی کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم یہ توقع نہیں رکھتے تھے کہ امریکہ اس پرہونے والی تنقیدوں کےمقابلے میں خاموش بیٹھ جائےگا۔ ۱۳۹۶/۸/۸ - ۱۱:۴۰
علی شمخانی:
خطےکے لوگوں پرامریکہ کے جھوٹےالزامات کی کوئی اہمیت نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی قومی سلامتی کی سپریم کونسل کےسیکرٹری نے کہا ہےکہ امریکہ اوراستعماری طاقتوں کے ذرائع ابلاغ کےخطےکے لوگوں پرجھوٹے پروپیگنڈوں اورالزامات کی کوئی اہمیت نہیں ہےکہ جودہشتگردی کے خطرے سےبچے ہیں اورتکفیری گروہوں کے مقابلے میں ایران کواپنا حامی سمجھتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۱۵:۱۵
ولادیمیرپیوٹن:
اگرامریکہ ایٹمی معاہدے سےنکلا توہم بھی ویسا ہی کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: روس کے صدرنے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرواشنگٹن نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو ماسکو بھی فوری طورپراس معاہدے سےنکل جائے گا۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۱۴
امریکہ، قابل اعتماد نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ان ایام میں سائبرسپیس اورمختلف محافل میں امریکہ پرعدم اعتماد کے موضوع نےغوغا برپا کررکھا ہے اورٹرمپ کی باتوں نے نہ فقط کوئی مشکل ایجاد کی ہے بلکہ اس نے ایرانی عوام کے اتحاد دوچنداں کردیا ہوا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۷ - ۱۴:۵۵
فرانسوا اولانڈ:
امریکہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پریشان ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: فرانس کے سابق سوشلست صدرفرانسوا اولانڈ نے ایک لمبی خاموشی کے بعد جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں اپنے خطاب کے دوران ایٹمی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ امریکہ، ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پریشان ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۱۵:۴۱
عبدالملک حوثی:
امریکہ اورسعودی عرب طاغوت ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: انصاراللہ یمن کے قائد نےکہا ہے کہ دین اسلام نے طاغوت کے ساتھ جنگ کرنے کو واجب قراردیا ہوا ہے اوریمن پرامریکی اورسعودی حملے ایک قسم کا طغیان ہےکہ امت مسلمہ کو جس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۱۱:۴۷