خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش ایشیا کی سب سے بڑی نمائش ہے
سماجی: ایران کے دارالحکومت تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں ہندوستانی اسٹال کے انچارج (Bratin Dey) نے کہا تہران میں منعقد ہونے والی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۲۹
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کی افتتاحیہ تقریب؛ مختلف ملکی و غیرملکی شخصیات کی شرکت
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کی افتتاحیہ تقریب؛ مختلف ملکی و غیرملکی شخصیات کی شرکت ۱۳۹۷/۲/۱۹ - ۱۴:۱۷
قاہرہ میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں کتاب "مساجدِ یونان" کی نمائش
بین الاقوامی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب نمائش میں یونان میں مساجد نامی کتاب پہلی بار کی گئی ہے یہ کتاب انگلش میں ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۰ - ۱۹:۲۵
تہران میں 30ویں سالانہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا انعقاد
تہران میں 30ویں سالانہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا انعقاد ۱۳۹۶/۲/۲۳ - ۱۳:۱۸
ایران کے شہر زاہدان میں کتابوں کی 17ویں نمائش کا افتتاح
سماجی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی کے سرپرست نے کہا شہر زاہدان میں کتابوں کی 17ویں نمائش کا افتتاح ہورہا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۴ - ۱۹:۰۲
حجت الاسلام عبدالرضا ابوعلی:
قرآن اور اہل بیت(ع) سے تمسک انسان کی ہدایت کا باعث ہے
سماجی: ایران کے شہر بہبہان کے امام جمعہ نے کہا قرآن اور اہل بیت(ع) سے تمسک انسان کی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۵ - ۱۸:۳۶
ایلام میں کتب کی نمائش کا اہتمام
سماجی: ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی ایلام کے سربراہ نے کہا کہ ایلام میں کتب کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۵ - ۱۸:۰۵
ایران کے شہرایلام میں کتابوں کی نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرایلام کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے ثقافتی اور آرٹ کمپلیکس میں کتابوں کی نمائش کا آغازہوا ہے۔ ۱۳۹۴/۱/۳۱ - ۱۵:۵۴
ایران کے شہرتبریز میں کتابوں کی نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان:ہفتہ کتاب کی مناسبت سے ایران کے شہرتبریز میں کتابوں کی نمائش لگائی جارہی ہے۔ ۱۳۹۳/۸/۵ - ۲۱:۴۰
بیجنگ کی بین الاقوامی کتب نمائش میں ایران کی مہمان خصوصی کے طورپر شرکت
خبررساں ایجنسی شبستان:چین کی بین الاقوامی کتب نمائش کے  شعبہ بین الاقوامی  امورکے انچارج کی دعوت کی بنا پرایران بیجنگ کی  کتب نمائش کا مہمان خصوصی بن گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۶/۱۷ - ۰۷:۴۸