خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

علی لاریجانی:
ایران،پاکستان کا دیرینہ دوست ہے
خبررساں ایجنسی شبستران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کے ساتھ ایران کی دوستی کو دیرینہ قراردیتے ہوئے دہشتگردی کے ساتھ جنگ میں مشترکہ تعاون کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۵ - ۱۲:۱۲
پاکستان کا روہینگیا کےمسلمانوں کےقتل عام کےبارے میں تحقیقات کرنےکا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: پاکستان نےمیانمارکےحکام سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ملک کے مسلمانوں کےقتل عام کے بارے میں تحقیقات انجام دے۔ ۱۳۹۶/۶/۱۳ - ۱۴:۲۶
علی لاریجانی کی جانب سےپاکستان کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان:ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر نےاپنے ایک پیغام میں پاکستان کےشیعہ نشین شہرپارا چنارمیں ہونے والے دہشتگردانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۴ - ۱۷:۱۸
مصر کے مفتی کی جانب سے پاکستان کی ایک مسجد پرحملےکی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان: مصر کےمفتی نے اپنے ایک بیانیے میں پاکستان کے فوجی مرکزکی ایک مسجد پرہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۷ - ۱۶:۱۰
شیعہ امام بار گاہ میں خود کش دھماکہ : 3 افراد زخمی
شبستان نیوز ایجنسی : پاکستان کے شہر شکار پور میں واقع شیعہ امام بارگاہ میں آج خود کش دھماکہ ہوا۔جس میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۳ - ۲۰:۱۳
علماء شیعہ کی گرفتاری اور عزاداری سید الشہداء پر پابندی کے خلاف پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کا احتجاجی مظاہرہ
علماء شیعہ کی گرفتاری اور عزاداری سید الشہداء پر پابندی کے خلاف پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کا احتجاجی مظاہرہ ۱۳۹۵/۳/۲۵ - ۰۸:۵۲
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نشینل بنک کی برانچ کھولنے کا فیصلہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے ایرانی سال کے آغاز میں پاکستان کا سرکاری دورہ کیا ان کے پاکستان کے اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان متعدد تجارتی اور اقتصادی معاہدے ہوئے اور اب تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان میں ایران کے نشینل بنک کی برانچ کھولنے کی تجویز پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ ۱۳۹۵/۱/۱۷ - ۱۶:۵۷
اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کےدہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کا وحشتناک اقدام قراردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱/۹ - ۱۵:۴۰
ایران کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
شبستان نیوز ایجنسی:  ایران كے صدر حسن روحانی وزیر اعظم نواز شریف كی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جب کہ وزیراعظم نوازشریف نے ان کا استقبال کیا۔ ۱۳۹۵/۱/۶ - ۱۵:۵۰
پاکستان میں ایک مسجد میں بم دھماکہ
بین الاقوامی: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسجد میں بم دھماکہ ہوا ہے جبکہ ایک اور مقام پر مسلح افراد کے حملے کو پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۷ - ۱۸:۴۵