خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

عراق میں جرمن حکام کی دلچسپی
بین الاقوامی: جب تک عراق میں تیل کی پیداوار موجود ہے یورپی یونین کی دلچسپی کردستان کی ہمکاری کے ساتھ باقی رہے گی۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۲
سعودی عرب عراق میں ایرانی مقام ومنزلت کوخراب کرنےکےدرپے ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: سعودی عرب خطے میں ایران کی طاقت کو کم کرنے کی غرض سے اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ان ایام میں عراق کو اپنےاتحادی ممالک میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ لہذا وہ اس حوالے سے تہران بغداد کے درمیان موجود اختلافات سے غلط استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۷ - ۱۸:۲۲
امیرعبداللہیان:
عراق،دہشتگردی کےحامیوں کے رہنےکی جگہ نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےبین الاقوامی امورکےخصوصی مشیر نے ٹوئیٹر کےاپنے ذاتی پیج پرعراق کے انتخابات کے بارے میں لکھا ہے: عراق کے انتخابات کا حقیقی نتیجہ لوگوں کا استقلال، سلامتی کو ووٹ دینا اورغاصبانہ قبضےکی مخالفت کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۳۱ - ۱۷:۵۵
سید محسن حکیم:
عراق اپنے ہمسائیوں کےساتھ معتدل روابط قائم کرنے کے درپے ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے ایک سیاسی کارکن اورقومی حکمت گروہ کے رکن نے اس مطلب کہ عراق کی موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی اس پرقائم ہے کہ وہ اپنے تمام ہمسائیوں کے ساتھ معتدل اوراچھے روابط قائم کرے ،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ البتہ ان ہمسائیوں کے درمیان ایران کا ایک خاص مقام ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ - ۱۸:۲۰
سیدعمارحکیم:
دہشتگردی کےساتھ جنگ میں ایران صحیح معنوں میں عراق کےساتھ کھڑا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:عراق کے قومی حکمت گروہ کے سربراہ نےاس مطلب کہ عراق اپنے ہمسائیوں بالخصوص ایران کے ساتھ بہترتعلقات کا خواہاں ہے،کی وضاحت کرتے ہوئےکہا ہے کہ دہشتگردی کے ساتھ ایران نے صحیح معنوں میں عراق کا ساتھ دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۴:۱۳
محمد جواد ظریف:
عالمی برادری کی امداد عراق میں دہشتگردوں کے توسط سےہونےوالی تباہی کی تعمیرنو کرسکتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےکویت میں منعقد ہونے والےعراق کی تعمیرنو کے اجلاس کوحائزاہمیت قراردیتے ہوئےامید ظاہرکی ہےکہ ہمسایہ ممالک اورعالمی برادری کی امداد دہشتگردوں کے توسط سے ہونے والی تباہی کو فوری طورپردرست کرسکتی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۵ - ۱۶:۵۹
عبدالملک حوثی:
سعودی عرب،شام اورعراق میں اپنی شکست کا بدلہ یمنی عوام سےلینے کےدرپے ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: انصاراللہ یمن کے سربراہ نےاس مطلب کہ سعودی عرب یمن پراپنے حملوں میں اضافہ کرکے شام اورعراق میں اپنی مسلسل شکست کا بدلہ لینےکی کوشش کرے گا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یمنی عوام سےمطالبہ کیا ہےکہ وہ سعودی حکومت کے آئندہ کےاقدامات کے مقابلےکے لیےآمادہ وتیاررہیں۔ ۱۳۹۶/۹/۵ - ۱۰:۴۲
العبادی:
عراق میں داعش کا عسکری وجود ختم ہوگیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے وزیراعظم نےاس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کی عسکری موجودگی کےخاتمےکا اعلان کرتےہوئےکہا ہے کہ حکومت کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ بعض افراد، دہشتگرد گروہوں کے ساتھ جنگ کرنے والی فورسزکو مجرم قراردیں۔ ۱۳۹۶/۹/۱ - ۱۱:۰۳
آیت اللہ جوادی آملی:
عراق میں نظام مرجعیت کو مضبوط کرنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ قم کےناموراستاد نےکہا ہےکہ عراق کےعلاقے کردستان کے عہدیداروں کو سمجھانا چاہیےکہ آل سعود، اسرائیل اورامریکہ کینسرکےپھوڑے ہیں کہ جو اپنے مفادات کے درپے ہیں اوروہ ہرگزقابل اعتماد نہیں ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۱۵:۲۱
العبادی:
یہ سال عراق میں داعش کےخاتمےکا سال ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے وزیراعظم نے ریفرنڈم کےنتائج کو منسوخ کرنے سے پہلے کردستان کے ساتھ ہرقسم کے مذاکرات کی نفی کرتے ہوئےکہا ہے کہ رواں عیسوی سال عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کےخاتمےکا سال ہوگا۔ ۱۳۹۶/۷/۱۹ - ۱۳:۰۷