خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ٢٤ المحرّم ١٤٤١

Monday, September 23, 2019

بحرین میں اسلامی بینکوں کےبین الاقوامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین میں نومبرکےمہینےمیں اسلامی بینکوں کا بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوگا کہ جس میں معاشی اورسیاسی ماہرین شرکت کریں گے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۵:۰۴
الوفاق:
بحرین، اپنی تاریخ کےبدترین دور سےگزررہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی جمعیت الوفاق نےاپنےایک بیانیے میں اس ملک کی موجودہ صورتحال کو اس کی تاریخ کے بدترین مرحلےکی صورتحال قراردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۴ - ۱۳:۰۴
جمعیت الوفاق:
بحرین میں ایک منظم منصوبےکےتحت شیعہ علماء کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی جمعیت الوفاق نےاپنے ایک بیانیے میں اعلان کیا ہے کہ حکومت آل خلیفہ نےاس ملک کے تین شیعہ عالم دین کو سزائے موت اورآٹھ دیگرعلماء کو عمرقید کی سزا سنا رکھی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۷ - ۱۸:۳۰
بحرین میں شیعوں کی دینی آزادی کی خراب صورتحال
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک امریکی رپورٹ نے بحرین میں شیعوں کی دینی آزادی کی خراب صورتحال کی خبرد ی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۱۸:۰۹
بحرین میں صہیونیوں اورٹرمپ کےخلاف ہونے والےمظاہروں کو کچل دیا گیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین میں صہیونیوں اورتل ابیب سے بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی پراعتراض کرتے ہوئے ہونے والےعوامی مظاہروں کو کچل دیا گیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۹ - ۱۷:۵۵
بحرین کی جو نامی جیل میں شیعہ کتابیں لے جانے پرپابندی
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی جونامی جیل کی انتظامیہ نےاس جیل کے اندرقید قیدیوں کو ہرقسم کی شیعہ کتابیں فراہم کرنے پرپابندی لگانےکا اعلان کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۱۸ - ۱۶:۵۰
بحرین پرسعودی عرب کےغاصبانہ قبضے کےساتویں سال کی مناسبت سے(ہمارا انتخاب استقامت) نامی پروگرام کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرینی حکومت کےمخالفین، بحرین پرسعودی عرب کےغاصبانہ قبضے کے ساتویں سال کی مناسبت سے منگل کے دن سے(ہمارا آپشن استقامت) کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کررہےہیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۰ - ۱۳:۰۷
ایران نےبحرین کے تیل پائپ لائن کےدھماکے میں مداخلت کے الزام کو سختی سے مسترد کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بہرام قاسمی نےبحرین کی تیل پائپ لائن کےدھماکے میں ایران کی مداخلت پرمبنی بحرینی حکام کے بےبنیاد اوربیہودہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئےکہا ہےکہ ہم نے ہمیشہ اس بات کی ضرورت پرزوردیا ہےکہ ہم اپنے تمام ہمسائیوں اورخطے کے استحکام اوراس کی سلامتی کو اپنا استحکام اوراپنی سلامتی سمجھتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۱ - ۱۰:۵۶
بحرین کی ہیومن رائٹس آرگنائزیشنزکا عالمی برادری سے قیدیوں کی نجات کا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان : بحرین کی کچھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشنز نے ریڈ کراس اوراقوام متحدہ کے رپورٹروں سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ آل خلیفہ کے سپاہیوں کےحملوں کو روکنے اورقیدیوں کی خطرناک صورتحال کا جائزہ لینےکےلیےاس ملک کی جیلوں کا وزٹ کریں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۸ - ۱۴:۱۱
بحرین میں مسجد الخواجہ کے دروازے نمازیوں پر بند کردئیے گئے
بین الاقوامی: بحرین میں سیکورٹی فورسز نے منامہ میں واقع مسجد الخواجہ کے دروازے نمازیوں پر بند کردئیے جس کی وجہ سے لوگ سڑک پر نماز پڑھنے پر مجبور ہوگئے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۲ - ۱۰:۰۸