خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

منتظرین کی سماجی طاقت کو کمزورنہ ہونے دینے کا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہوراوران کی کریمہ حکومت کو پانےکا خیال رکھنے والے منتظرین کو عصرغیبت میں ایک دوسرے کا حامی اورمددگارہونا چاہیےتاکہ بہت زیادہ مشکلات اوردشمنوں کی وعدہ خلافیوں کے دوران کمزورنہ ہوجائیں اوراپنی سماجی طاقت کو ہاتھ سےنہ جانےدیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۱۵