خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۱ مرداد ۱۳۹۹

الثلاثاء ٢٢ ذو الحجّة ١٤٤١

Tuesday, August 11, 2020

علی لاریجانی:
امریکی کس منہ سےخطےکی سلامتی کی بات کرتے ہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرنےامریکی حکومت کو مخاطب قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ جب تم نےخود دہشتگردوں کو خطےکی ملتوں کی جان کے پیچھےلگا دیا ہوا ہےتوپھرتم کس طرح خطےاوردنیا کی سلامتی کی بات کرتے ہو؟ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۱۴:۴۸